ابنا: اسلام ٹائمز کے مطابق پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ پولیس نے گذشتہ روز حکیم نام کے ایک شخص کو اس کے چھے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کیا ہے جو پیشاور میں ایرانی سفارتکار کی اغوا میں ملوث ہے۔ قابل ذکرہے پیشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کونسلیٹ میں تجارتی اتاشی حشمت اللہ اطہر زادہ کو دو برس قبل اغوا کیا گيا تھا۔
حکم اللہ محسود کا یہ گروہ طالبان سے وابستہ ہے اور پیشاور یونیورسٹی کے وائیس چانسلر جمل خان نیز پاکستان میں افغانستان کے سابق کونسل جنرل عبدالخالق فراحی کو اغوا کرنے میں بھی ملوث ہے ۔ .....
/169