14 مئی 2012 - 19:30

راولپنڈي…فتح جنگ روڈ پر پوليس نے ايک ويگن کو روک کر تلاشي لي تو اس ميں سے بڑي تعداد ميں اسلحہ اور گولياں برآمد ہوئيں، پوليس نے دو ملزموں کو گرفتار کرکے تھانہ ويسٹريج کے حوالے کرديا،

ابنا: گاڑي سے برآمد ہونے والے اسلحہ ميں دس کلاشنکوف ، دس ريپيٹرز، نوايم ايم کے دس پستول، تيس بور کے 40 پستول، پانچ موزر اور تقريبا ساڑھے تين ہزار گولياں شامل ہيں.  .......

/169