ابنا: پوليس کے مطابق لياقت آباد نمبر دو ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے 50 سالہ شخص ہلاک ہوگيا،پوليس کے مطابق واقعہ کي مزيد تفتيش کي جارہي ہے.اس کے علاوہ شير شاہ ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ، ايک خاتون زخمي ہوگئي،پوليس نے واقعے کو ڈکيتي مزاحمت کا نتيجہ قرار ديا ہے،پيرآباد اور ملير کے علاقے کھوکھرا پار ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے دو افراد زخمي ہوگئے،شارع فيصل پر ايف ٹي سي فلائي اور کے قريب نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص زخمي ہوا. .......
/169