ابنا: فلائٹ انکوائري کے مطابق قومي ايئرلائن کي کراچي سے اسلام آباد جانے والي پرواز پي کے 368 دو گھنٹے تاخير کا شکار ہے فلائٹ کي روانگي بارہ بجے متوقع ہے جبکہ سيالکوٹ سے کراچي آنے والي پرواز پي کے 397 بھي تاخيرکا شکارہ ے گيارہ بجے انيولي پرواز اب ڈيڑھ بجے آمد متوقع ہے لاہور سے انے والي پرواز 303 پونے ايک بجے کے بجائے اب پونے تين بجے متوقع ہے جبکہ ساڑھے دس بجے لندن جانے والي پرواز پي کے 787 منسوخ کردي گئي........ /169
12 مئی 2012 - 19:30
News ID: 314875
کراچي…قومي ايئر لائن کي پروازوں کي آمدورفت ميں تاخير کا سلسلہ جاري ہے جبکہ لندن جانے والي پرواز منسوخ کردي گئي ہے.