ابنا: پوليس ذرائع کے مطابق 50 سالہ نفيسہ بيگم اپني بيٹي22سالہ ماہ رْخ کے ساتھ رکشے ميں سوار ہو کر جا رہي تھي کہ نامعلوم موٹر سائيکل سواروں نے فائرنگ کر دي،گولياں لگنے سے نفيسہ بيگم موقع پر ہي ہلاک ہو گئي،زخمي ماہ رْخ کو جنرل اسپتال منتقل کر ديا گيا ہے،پوليس ذرائع کے مطابق مقتولہ نفيسہ بيگم کے بيٹے کو بھي چار ماہ پہلے اسي مقام پر قتل کر ديا گيا تھا. ........
/169