ابنا: اپنے پيغام ميں صدرنے کہاکہ پيپلزپارٹي اور اس کے اتحاديوں نے قومي اسمبلي ميں جنوبي پنجاب کو عليحدہ صوبہ بنانے کي قرار داد کي منظوري کے ذريعے پہلا ٹھوس قدم اٹھايا تھا.
انہوں نے اميد ظاہر کي کہ پنجاب اسمبلي ميں قرارداد کي منظوري جنوبي پنجاب کے عوام کے ديرينہ مطالبے کي تکميل ميں ايک اور اہم قدم ثابت ہوگي.
صدرزرداري نے کہا کہ پيپلزپارٹي عوامي خواہشات کي تکميل کے لئے جنوبي پنجاب صوبے کي حمايت جاري رکھے گي. ..............
/169