اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق, کئی پارلیمانی دھڑوں کے سربراہان بھی اس دورے میں سعد الکتاتنی کے ہمراہ ہیں۔ اور ان کے دورے کا مقصد دو ملکوں کے بگڑتے ہوئے تعلقات کو معمول پر لانا ہے۔
الکتاتنی اس دورے کے دوران سعودی بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اور بعض دیگر حکام سے ملاقات اور بات چیت کریں گے اور دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے راہ حل پر بات چیت کریں گے۔
واضح رہے کہ آل سعود نے مصر اسی ہفتے مصر میں اپنے سفارتخانے اور کئی قونصلخانوں کو بند کرکے اس ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات عملی طور پر منقطع کرلئے ہیں۔
سعودی حکمرانوں نے حال ہی میں ایک مصری وکیل کو اپنے بادشاہ کی توہین کا الزام لگا کر گرفتار کرلیا اور ان کو قید اور کوڑوں کی سزا سنائی اور جب سعودیوں کو مصریوں کے نہ ختم ہونے والے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا تو ان پر منشیات کی حامل گولیاں سعودی عرب اسمگل کرنے کا الزام لگایا اور شاید آل سعود ان الزامات کے ذریعے مصری عوام کو الجیزاوی کی حمایت ترک کرنے پر آمادہ کرنا چاہتے تھے لیکن ان الزامات کے بعد مصریوں کے غم و غصے میں مزید اضافہ ہوا اور انھوں نے سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور مصر میں آل سعود کی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کیا جس پر آل سعود نے مصر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ہی منقطع کرلئے۔
.......
العوامیہ میں شیعہ رہائشی علاقوں پر سعودی افواج کی فائرنگ

/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے: