ابنا: پاکستان کے شہر راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کے حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے پی ٹی وی کے مطابق بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی کہ کوہستان کوز کمیلہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
.......
/169