2 مئی 2012 - 19:30

لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس میں لیبیا کے معدوم ڈکٹیٹرکرنل قذافی کی تعریف کو جرم قراردیا گیا ہے جس کی سزا جیل ہے۔

ابنا: لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس میں لیبیا کے معدوم ڈکٹیٹرکرنل قذافی کی تعریف کو جرم قراردیا گیا ہے جس کی سزا جیل ہے۔ اس قانون کے مطابق جو افراد قذافی کی تعریف و تمجید کا ارتکاب کریں گے انھیں جیل کا سامنا کرنا پڑےگا۔

.......

/169