ابنا: پاکستان پر امریکہ کے ڈرون حملوں میں 2004 سے لیکر 2011 ء تک دو ہزار 200 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 385 عام شہری اور 168 بچے بھی شامل ہیں۔ ادھر امریکی صدر باراک اوبامہ کے مشیر جان برینن نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کو بہانہ بناتے ہوئے امریکی حملوں کو قانونی اور جائز قراردیا ہے۔......./169
1 مئی 2012 - 19:30
News ID: 312573
پاکستان پر امریکہ کے ڈرون حملوں میں 2004 سے لیکر 2011 ء تک دو ہزآر 200 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 385 عام شہری اور 168 بچے بھی شامل ہیں۔