ابنا: اس نے کہا کہ یورپی ممالک کو اس وقت سخت مالی بحران کا سامنا ہے اور ان ممالک میں بے روزگاری میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے اس نے کہا کہ کئی یورپی ممالک ایران سے تیل وارد کرتے ہیں اور ان کے لئے پابندی عائد کرنا سخت اور دشوار ہوگا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں امریکہ اور اس کے چند اتحادی ممالک نے ایران کے تیل کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی بات کہی تھی جس کے بعد ایران نے پہل کرکے انھیں تیل کی فروخت پہلے سے ہی پابندی عائد کردی ہے۔....... /169