29 اپریل 2012 - 19:30

شام کے شہر ادلب نے امریکہ، سعودی عرب اور قطر کے حامی دہشت گردوں نے کئی بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور زحمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام کے شہر ادلب نے امریکہ، سعودی عرب اور قطر کے حامی دہشت گردوں نے کئی بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور زحمی ہوگئے ہیں۔

دہشت گردوں نے ان حملوں میں شام کے سکیورٹی دستوں کو نشانہ بنایا ہے شامی ٹی وی کے مطابق ان دہشت گرد حملوں میں 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں واضح رہے کہ سعودی عرب اور قطر اقوام متحدہ کے امن منصوبے کو شام میں ناکام بنانے کے لئے مسلح دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔
.......

/169