ابنا: امریکہ اور ہندوستان کی بحری فوجوں میں جنوبی ریاست چنئي کے ساحلوں پر ایک ہفتے کی مشقیں ہونے والی تھیں۔ یہ بحری مشقیں ملابار کے نام سے ہونے والی تھیں۔ان بحری مشقوں میں امریکہ اپنے جنگي جہاز کارل وینسن اور میزائل بردار جہازوں کےساتھ شرکت کرنے والا تھا۔ قابل ذکر ہے امریکہ ہندوستان سے تعلقات بڑھا رہا ہے اور دونوں ملکوں نے حالیہ برسوں میں سول ایٹمی معاہدے پر بھی دستخط کئے ہیں۔
.......
/169