ابنا: شامی فوج نے دہشت گردوں کی سمندر سے شام میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔شام کے فوجیوں نے سمندر کے راستے ایک دہشت گرد گروپ کو شام میں داخل ہونے سے روک دیا ہے،سانا کے مطابق دہشت گرد گروپ بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شام میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا جسے شامی فوجیوں نے جوابی کارروائی میں ناکام بنادیا۔ اس سے قبل لبنان کی فوج نے ہتھیاروں سے بھری ایک کشتی کو پکڑ لیا جو دہشت گردوں کے لئے ہتھیار لے جارہی تھی۔ .......
/169