25 اپریل 2012 - 19:30

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سےچوتھی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی فوجی اور سول حکام کے علاوہ عوام کی بڑي تعداد نے شرکت کی۔

.......

/169