ابنا: اوریامقبول جان نےآج ارنا کوانٹرویو دیتےہوئےکہاکہ پاکستان کےوزیراعظم یوسف رضاگیلانی کااسلام آباد میں ایران کےسفیرسےملاقات کےموقع پراسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ ہونےوالےتمام معاہدوں پرعمل درآمد کوباعث افتخاراوردونوں ملکوں کےتعلقات ميں فروغ کاباعث قراردیناامریکہ کی ناکامی ہے.
انھوں نےکہاکہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پرعمل درآمد پاکستان میں انرجی کےبحران پرقابوپانےکاواحد راستہ ہے۔
اوریا مقبول جان نےتاکیدکےساتھ کہاکہ پاکستان کودہشتگردی کےخلاف جدوجہد میں امریکی ہدایات کی پیروی کی کوئی ضرورت نہيں ہے بلکہ مسلمان قوموں کودہشتگردی کاجائزہ لینےاور اس سےنمٹنےکاآئيڈیا خودتیارکرناچاہئے۔.......
/169