ابنا: مظاہرين اپنے ہاتھوں ميں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر جمہوريت کي بحالي کے مطالبے پر مبني نعرے درج تھےـ مظاہرين فوجي حکومت کي برطرفي کا مطالبہ کر رہے تھے۔مظاہروں ميں ملک کے بہت سے سياسي رہنما بھي شريک ہوئے۔
مظاہرين نے فوجي حکام کي مخالفت کرنے والے سياستدانوں کي گرفتاري کي مذمت بھي کی۔ مظاہرين نے فوج سے مطالبہ کيا کہ وہ شمالي علاقوں کو باغيوں کے قبضے سے آزاد کرائے۔مالي ميں صدارتي انتخابات کے چند ہي ہفتے کے اندر،23 مارچ کو فوج کي بغاوت کي وجہ سے حکومت گر گئی۔
.......
/169