ابنا: تہران میں کویت کے سفیرمجدی احمد الظفیری نے ایران کے وزیر خارجہ سے اج صبح ملاقات اور گفتگو کی کویت کے سفیر نے اس ملاقات میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح الاحمد الصباح کا تحریری پیغام اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کو پیش کیا ۔
کویت کے وزیر خارجہ نے اپنے تحریری پیغام میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور اقتصادی اور تجارتی روابط کو توسیع دینے پر تاکید کی ہے۔....... /169