ابنا: احتجاج میں شریک شیعہ پیروان زینب (س)حکومت کی نااہلی کے خلاف نعرے لگا رہی تھی ۔ ان کا کہنا تھا قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک بھر میں ہونے والی شیعہ نس کشی کو روکنے میں نا کام ہوچکی ہےخواتین نے ہاتھوں میں میں شہداء کی تصاویر بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے،جن میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی روکنے اور ملک بھر میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ روکنے اور مطالبات درج تھے انہوں نے لبیک یاحسین کے نعرے بھی لگائے ، ہزارہ شیعہ قبرستان پہنچ کر انہوں نے اپنے شہداء کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔ گزشتہ ایک ہفتے میں انیس شیعہ شہید کیے جاچکے ہیں.
.........
/110






















