16 اپریل 2012 - 19:30

بے گناه اسیر شیعہ علماء کونسل پنجاب کے مرکزی رہنماء سردار کاظم علی حیدری اور ان کے دیگر ساتھی ساجد حسین کی ۱۶ اپریل ۲۰۱۲کو ملتان ہائی کورٹ میں پیشی تھی مگرجج صاحب کی عدم موجودگی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہو سکی اورغیر معین مدت کی پیشی دے دی گئی ہے۔

ابنا: بے گناه اسیر شیعہ علماء کونسل پنجاب کے مرکزی رہنماء سردار کاظم علی حیدری اور ان کے دیگر ساتھی ساجد حسین کی ۱۶ اپریل ۲۰۱۲کو ملتان ہائی کورٹ میں پیشی تھی مگرجج صاحب کی عدم موجودگی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہو سکی اورغیر معین مدت کی پیشی دے دی گئی ہے۔ .......

/169