ابنا: انھوں نے کہا کہ غیر علاقائي طاقتیں اپنے مفادات کے پیش نظر علاقائی قوموں کا سرمایہ لوٹ رہی ہیں اور علاقہ میں بدامنی پھیلا رہی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ایران فوج ایمان و عمل اور اللہ تعالی پر توکل کے ساتھ اپنے ملک کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہے انھوں نے کہا کہ ایران قوم دنیا کی امن پسند ترین قوم ہے اور دنیا کی کوئي طاقت ایرانی قوم کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔
صدر نے ایرانی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے انھیں یوم فوج کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔ .......
/169