15 اپریل 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد عنقریب برازیل اور بعض جنوبی امریکہ کے ممالک کا دورہ کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد عنقریب برازیل اور بعض  جنوبی امریکہ کے ممالک کا دورہ کریں گے۔ احمدی نژاد اس سفر میں برازيل کی صدر ڈیلما روسف اور برازيل کے سابق صدر لولا ڈاسیلوا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ صدر احمدی نژآد پرو کا بھی دورہ کریں گے۔ .......

 /169