ابنا: ترکی کے شہر استنبول میں ایرانی قونصل خانہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ سعید جلیلی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے تین گھنٹے تک ملاقات اور گفتگو کی۔
یہغملاقات کل رات ہوئي، اشٹائن نے اس ملاقات میں کہا کہ گروپ 1+5 موجودہ مذاکرات میں نئے عز م و ارادہ کے ساتھ حاضر ہوگا۔ سعید جلیلی نے بھی اس ملاقات میں گروپ 1+5 کی طرف سے ایرانی قوم کی حمایت حاصل کرنے کی امید ظاہر کی۔ جلیلی نے کہا کہ ایران تعمیری سوچ کے ساتھ مذاکرات میں حاضر ہوا ہے........ /169