ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی ممالک کی 100 کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی ممالک کی طرف سے پابندیاں عائد کرنے کے جواب میں ایران نے یہ اقدام کیا ہے۔
ایران نے گذشتہ برس 69 ممالک سے اشیاء وارد کی ہیں جبکہ 169 ممالک کو اشیاء صادر کی ہیں۔ ....... /169