ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق فائرنگ مسجد روڈ پر واقع السادات شوز میکر کی دکان پر کی گئی۔ السادات شوز میکر کے مالک محمد موقع پر ہی شھید ہوگئے تھے۔تمام زخمیوں اور شھیدوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جارھی ہیں۔
موصولہ اطلاعات اور شواہد کے مطابق کوئٹہ میں ایک خاض مقصد کے تحت شیعہ نسل کشی جاری ہے، جس میں صوبائی حکومت اور مقامی انتظامیہ مکمل ملوث ہیں۔ اور کوئٹہ کے جہادی گروپ جو شیعان علی کے قتل عام میں ملوث ہیں انہیں ملک کی خفیہ ایجنسیوں اور مقامی اتظامیہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔.......
/169
























۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110