8 اپریل 2012 - 19:30

اسلام آباد ۔ مجلس وحدت مسلمین کے جانب سے کراچی، کوئٹہ، گلگت اور چلاس میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی اور چلاس میں اغواء کئے گئے مسافروں کی عدم بازیابی کے لیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے گزشتہ چار روز سے جاری پر امن احتجاجی کیمپ کو رحمان ملک کے دہشت گردوں کی سبوتاژ کی کوشش کو حسینیوں نے لبیک یا حسین علیہ السلام کے نعروں سے ناکام بنادیا ۔

ابنا: پر امن احتجاجی دھرنا جو گزشتہ چار روز سے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد پر مجلس وحدت مسلمن کی جانب سے کراچی، کوئٹہ، گلگت اور چلاس میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی اور چلاس میں اغواء کئے گئے مسافروں کی عدم بازیابی کے لیے لگایا گیا ، جس پر وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے مستقل دھمکی دے رہا ہے جب (رحمان) ملک کی دھمکی میں شیعہ نہیں آئے تو اس نے نیا ہتکھنڈا اپنایا اور اپنے دہشت گردوں کے سبوتاژ کرنے کے لیے بھچ دیا جس کو حسین ابن علی علیہ السلام کے ماننے والوں نے لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں کی گونج سے ڈھیر کردیا اور وہ وہاں سے فرار ہوگئے۔

واضح رہے امریکہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ مظاہرہ کے بعد ریلی کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے امریکی پیسوں کی حلالی کا ثبوت دیتے ہوئے شیعہ سنی اتحاد کو سبوتاژ کرنے کے کے لئے مذہبی منافرت پر مشتمل نعرے لگائے وہی کیمپ ہٹاوں کے نعرے شروع کردیئے،اور اعلان کیا کے جمعہ کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ایک بڑی ریلی لائیں گئے واضع رہے مجلس وحدت مسلمین اور نملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے شیعہ عمائدین نے جمعہ کی نماز پارلیمنٹ ہاوس پر کرانے کا اعلان کا کرچکے ہیں ۔

 .......

/169