ابنا: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان مذاکرات 14 اپریل کو ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوں گے۔
ترجمان نے کہا کہ فریقین نے 14 اپریل کو مذآکرات پر اتفاق کیا ہے اس س ے قبل کہا گيا تھا کہ مذاکرات 13 اپریل کو ہوں گے۔...../169