ابنا: ترجمان دفترخارجہ نے بتاياہے کہ ، صدر آصف زرداري کے گزشتہ روز نئي دہلي ميں بھارتي وزيراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے دوران، گياري سيکٹر ميں برفاني تودے تلے فوجيوں کے دب جانے اور امدادي کارروائيوں سے متعلق بھي بات ہوئي تھي، ترجمان نے کہاکہ بھارت نے امدادي کارروائيوں کے سلسلہ ميں جو پيشکش کي ہے اسکو پاکستان سراہتا ہے . ........
/169