ابنا: مظاہرے کو روکنے کے لئے اسپين کے علاقے کيٹولينيا ميں نو ہزار سے زائد سيکورٹي اہلکار اور چار سو بلوا پوليس تعينات کي گئي تھي-
کيٹولينيا کے علاقے ميں پوليس اور سيکورٹي فورس نے انہتر ہزار افراد کو حراست ميں لے ليا - اسپين ميں ملک گير ہڑتال سے قبل والنسيا شہر ميں طلباء کي پوليس سے جھڑپ ہوئي -
طلباء تعليمي بجٹ ميں کمي پر احتجاج کررہے تھے- والنسيا شہر کے پوليس سربراہ نے احتجاج کرنےوالے طلباء کو ملک کا دشمن قرارديا ہے -
اسپين ميں وزير اعظم ماريانو راخوئي نے بحٹ خسارے کو کم کرنے کےلئے ملکي بجٹ ميں ستائيس ارب يورو کم کرنے کا اعلان کيا ہے۔.....
/169