ابنا: ذرائع کے دونوں رہنماوں ميں ملاقات 40منٹ تک جاري رہي جس کے دوران راہول گاندھي نے بلاول بھٹو زرداري کو نوجوانوں کے وفدکے ہمراہ ايک بار پھر بھارت آنے کي دعوت دي. اس سے قبل نئي دہلي ميں ون آن ون ملاقات ميں صدر زرداري نے بھارتي وزيراعظم منموہن سنگھ کو بھي پاکستان آنے پر آمادہ کر ليا. ........
/169