ابنا: افغانستان ميں نيٹو کوتیل پہنچانے والا ٹينکر الٹ گيا جس سے ٹينکر اور ايک وين ميں آگ بھڑک اٹھي اس حادثےميں سات افراد ہلاک اور تين زخمي ہوگئے ہیں۔ قندھار کے ضلع پنجوائي کے سيکيورٹي سربراہ کے مطابق اتحادي فوج کو تيل سپلائي کرنے والا ايک آئل ٹينکر الٹ گيا اور اس ميں آگ لگ گئي. اس وقت وہاں سے ايک مسافر وين گذر رہي تھي جو آگ کي لپيٹ ميں آگئي. واقعے ميں سات افراد جھلس کر ہلاک اور تين زخمي ہوگئے. ......./169
6 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 307085
افغانستان ميں نيٹو کوتیل پہنچانے والا ٹينکر الٹ گيا جس سے ٹينکر اور ايک وين ميں آگ بھڑک اٹھي اس حادثےميں سات افراد ہلاک اور تين زخمي ہوگئے ہیں.