ابنا: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگي۔ نماز جمعہ کے پروگرام کا آغاز 11 بجکر 45 منٹ پر قرآن مجید کی آیات کی تلاوت سے ہوگا ۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل ہفتہ صحت وسلامتی کی مناسبت سے وزارت صحت کے نائب وزیر ڈاکٹر علی رضا مصداقی عوام سے خطاب کریں گے۔......./169
3 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 306431
تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگي۔