2 اپریل 2012 - 19:30

ارجنٹائن کے دارالحکومت بيونس آئرس ميں برطانوي سفارتخانے کے سامنے عوام نےزبردست احتجاج کيا ہے یہ مظاہرہ برطانيہ اور ارجنٹائن فاک لينڈ جنگ کے تيس برس مکمل ہونے پر کیا گيا ہے۔

ابنا: ارجنٹائن کے دارالحکومت بيونس آئرس ميں برطانوي سفارتخانے کے سامنے عوام نےزبردست احتجاج کيا ہے یہ مظاہرہ برطانيہ اور ارجنٹائن فاک لينڈ جنگ کے تيس برس مکمل ہونے پر کیا گيا ہے۔برطانوي سفارتخانے کے سامنے پر امن احتجاج کرتے مظاہرين نے اچانک گارڈز پر ديسي ساختہ دھماکہ خيز مواد پھينکا اورپتھر برسانا شروع کرديئے.پوليس نے جوابي کارروائي کرتے ہوئے ربڑ کي گوليوں، آنسو گيس اور واٹر کينن کااستعمال کيا. مشتعل مظاہرين کو بکتر بند گاڑيوں کي مدد سے منتشر کيا گيا۔ مظاہرین برطانیہ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے
.....

/169