2 اپریل 2012 - 19:30

کيليفورنياکيايک نجي کالج ميں فائرنگ سے7 افراد ہلاک اور3 زخمي ہوگئے.

ابنا: غير ملکي خبرايجنسي کے مطابق امريکي رياست کيلي فورنيا کے شہر آکلينڈ کے ايک نجي کالج ميں فائرنگ کے واقعہ ميں 7 افراد ہلاک اور 3 افراد زخمي ہوگئے. فائرنگ کا واقعہ کالج کے کلاس روم ميں پيش آيا. پوليس نے فائرنگ کرنيوالے شخص کو حراست ميں لے ليا ہے. فائرنگ کرنيوالا ايشيائي ہے اور اس نے خاکي رنگ کا لباس پہنا ہواہے.کالج حکام کے مطابق فائرنگ کرنيوالا شخص اسي کالج کا طالبعلم رہ چکا ہے.پوليس حکام کا کہنا ہے فائرنگ کرنيوالا شخص 40 سال کا کورين باشندہ ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔

/110