1 اپریل 2012 - 19:30

لاہور… مسلم ليگ نون کے صدر مياں نواز شريف دو روزہ دورے پر لاہور سے دبئي چلے گئے.

ابنا: ذرائع کے مطابق نواز شريف پير کي صبح نجي ايئرلائنز کي پرواز کے ذريعے دبئي روانہ ہوئے جہاں سے وہ آج شام ايک روز کے ليے لندن جائيں گے. ذرائع کے مطابق مسلم ليگ نون کے قائد کا اچانک دورہ نجي نوعيت کا ہے اس ليے اسے ميڈيا سے پوشيدہ رکھا گيا ہے. دوسري جانب مسلم ليگ نون کے ترجمان نے مياں نواز شريف کے دورے دبئي کي تصديق کرتے ہوئے اسے پہلے سے طے شدہ قرار ديا ہے تاہم لندن روانگي کے سوال کا کوئي جواب نہ ديا.  .....

/169