30 مارچ 2012 - 19:30

واشنگٹن میں عربی گفتگو سینٹر کے سربراہ نے شام کے موجودہ نظام کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف عربی اور مغربی ممالک کے منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔

ابنا: واشنگٹن میں عربی گفتگو سینٹر کے سربراہ صبحی غندور نے شام کے موجودہ نظام کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف عربی اور مغربی  ممالک کے منصوبہ ناکام ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا کہ شام کے خلاف امریکہ، عرب لیگ اور ترکی کے منصوبےبری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا کہ شام کے بارے میں کوفی عنان کے منصوبہ پر روس اور امریکہ  متفق ہیں اس نے کہا کہ کوفی عنان کو اس وقت ذمہ داری سونپی گئی جب شام کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی کوششیں ناکام ہوگئیں اس نے کہا کہ کوفی عنان کے منصوبہ کا شام مخالف گروہ خلاف ہے۔........

/169