30 مارچ 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہر حمص میں اغوا شدہ ایرانی زائرین کی آزادی کا خیر مقدم کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہر حمص میں اغوا شدہ ایرانی زائرین کی آزادی کا خیر مقدم کیا ہے۔ دو ماہ قبل شام کے شہر حمص میں مسلح افراد نے ایرانی زائرین کو اغوا کرلیا تھا۔ ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے اس سلسلے میں ترکی اور شام کی وزارت خارجہ کی کوششوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے باقی ماندہ افراد کی رہائی کی بھی امید ظآہر کی ہے۔....... /169