ابنا: واقعے میں شہید ہونے والوں کے نام
ظفرعالم خانبخت جمال (زوجہ ٹھیکیداراسماعیل)غلام سخیحفیظ اللہ
واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کے نام
الطاف حسینعسکرعلیذاکرحسینخادم حسینرازق علیسید عاشق........
/169
کوئٹہ... نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک بارپھر شیعیان آل محمد (ص) پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال جبکہ شہیدوں کو ہزارہ ٹاون کی امام بارگاہ ولی عصراور امام بارگاہ رضویہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
ابنا: واقعے میں شہید ہونے والوں کے نام
ظفرعالم خانبخت جمال (زوجہ ٹھیکیداراسماعیل)غلام سخیحفیظ اللہ
واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کے نام
الطاف حسینعسکرعلیذاکرحسینخادم حسینرازق علیسید عاشق........
/169