29 مارچ 2012 - 19:30

پاکستان کے علاقے اپر اورکزئي ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں کے درميان جھڑپ ميں 35 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے علاقے اپر اورکزئي ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں کے درميان جھڑپ ميں 35 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ايک سيکيورٹي اہلکار ہلاک اور 4 زخمي ہوگئے ہیں.اطلاعات کےمطابق قبائلي علاقہ خاديزئي اور بلراس ميں آج صبح سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں کے درميان جھڑپ ہوئي. سيکيورٹي فورسز نے پيشقدمي کرتے ہوئے نے بلراس کا کنٹرول سنبھال ليا ہے۔....... /169