ابنا: اہلیان پاراچنار کی مختلف ملی و عزاداری تنظیموں اور عوام کی اکثریت نے ایم ڈبلیو ایم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے لے کر پارا چنار تک پوری ملت جعفریہ متحد و یک جان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نےجنت نظیر وادی پاراچنار کو امریکی ایجنٹ طالبان سے خالی کردیا ہے، اسی طرح بقائے اسلام، نظریہ ولایت اور پاکستان کے استحکام کے لئے پاراچنار کے عوام قربانیاں دیتے چلے آرہے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔.......
/169