ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبر ايجنسي میں وادي تيراہ کے علاقہ ميں خود کش حملہ ميں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمي ہوگئے ہيں، طالبان شرپسندوں نے خود کش حملے کي ذمہ داري قبول کرلي ہے. سرکاري ذرائع کے مطابق وادي تيراہ ميں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے مرکز پر طالبان شر پسندوں نےخود کش حملہ کيا،جس ميں 5 شدت پسند ہلاک اور 7 زخمي ہوگئے . دوسري جانب کالعدم شر پسند تحريک طالبان پاکستان کے ترجمان نے وادي تيراہ ميں خود کش حملے کي ذمہ داري قبول کرلي ہے. ......./169
23 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304258
پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبر ايجنسي میں وادي تيراہ کے علاقہ ميں خود کش حملہ ميں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمي ہوگئے ہيں، طالبان شرپسندوں نے خود کش حملے کي ذمہ داري قبول کرلي ہے.