ابنا: لاکھوں کي تعداد ميں يمني عوام نے ہفتے کے روز جنوبي شہر تعز ميں مظاہرہ کيا اور کہا کہ صالح کے قريبي افراد کو فورا برطرف کرکے عدالت کے کٹہرے ميں کھڑا کيا جائےـيمن ميں جنوري دو ہزار گيارہ سے عوامي انقلاب شروع ہوا ہےـ اب تک مظاہرين پو فوجيوں کے حملوں ميں سيکڑوں افراد مارے جا چکے ہيں-.......
/169