ابنا: پوليس کے مطابق شرپسندوں نے پشاور کے نواحي علاقہ سربند ميں سڑک کنارے بم نصب کررکھا تھا. 12 کلو وزني بارودي مواد بم پريشر ککر ميں رکھا گيا تھا. جسے بم ڈسپوزل يونٹ نے بروقت ناکارہ بناتے ہوئے دہشت گردي کا بڑا منصوبہ ناکام بناديا. .......
/169
پشاور… پشاور پوليس نے دہشت گردي کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 12 کلو وزني بم ناکارہ بناديا.