ابنا: عيني شاہدين کے مطابق دستي بم ايک چلتي ہوئي گاڑي سے داغے گئے جس سے 6 افراد ہلاک ہوئے.حملے کے فوري بعد، پوليس نے ايک شخص کو گرفتار کر ليا جِس کے ليے کہا جاتا ہے کہ وہ الشباب کا رْکن ہے. ......./169
11 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 302154
نيروبي…کينياکے دارالحکومت نيروبي ميں ہونے والے دستي بم حملے ميں ہلاکتوں کي تعداد6 ہوگئي جبکہ63 سے زائد زخمي ہيں.حکام کے مطابق ہفتے کو ايک اہم بس اڈے کے بيروني دروازے پر دو گرينيڈ پھينکے گئے.