ابنا: سعودی عرب کے اس سیاسی سرگرم رکن کے مطابق اس نے پہلے سلطان بن عبد العزیز کے بارے میں بھی ایسی ہی اطلاعات پیش کی تھیں جو صحیح ثابت ہوئيں جبکہ سعودی حکام بالخصوص آل سعود اپنی اطلاعات اور اپنے راز کو پوشیدہ اور مخفی رکھنے کی تلاش و کوشش کرتے ہیں۔
موج البحر کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد نایف بن عبد العزیزدماغی سکتہ اور دل کے دورہ میں مبتلا ہیں اور امریکہ جانے کی اصل وجہ بھی یہی ہے وہ طویل مدت تک امریکہ میں رہنے کے لئے مجبور ہے۔
موج البحرکےمطابق آل سعود اس وقت سخت بحران میں گرفتارہیں کیونکہ سعودی عرب کے اعلی حکام اس وقت لا علاج بیماریوں میں مبتلا ہیں۔...... /169