ابنا: جنوبی وزیرستان کے علاقے پر امریکہ کے ڈرون حملے میں مرنے والوں کی تعداد پندرہ ہو گئی ہے اس سے قبل یہ تعداد بارہ بتائی گئی تھی۔ جنوبی وزیرستان کے ہی ایک اور علاقے شکتوئی میں ایک الگ ڈرون حملے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ادھر یمن میں بھی امریکہ نے ڈرون حملہ کیا ہے جس میں بیس افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ یہ حملہ یمن کے جنوب مشرقی صوبے بیضاء میں کیا گيا ہے۔...... /169