6 مارچ 2012 - 20:30

فلپائن کے دارالحکومت منيلا ميں امريکي سفارتخانہ کي جانب سے جاري ہونے والے بيان کے مطابق فلپائن اور امريکہ آئندہ ماہ مشترکہ فوجي مشقيں کرينگے.

ابنا: اطلاعات کے مطابق 16 اپريل سے امريکہ اور فلپائن مشترکہ فوجي مشقيں کرينگے. بيان ميں کہا گيا ہے کہ ناگالوک ميں ہونے والي فوجي مشقوں ميں 6 ہزار8 سو امريکي اور فلپائني فوجي حصہ ليں گے. بيان ميں کہا گيا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد فلپائن اور امريکا کے درميان دفاعي اتحاد کو مضبوط بنانا ہے........ /169