6 مارچ 2012 - 20:30

روس نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ شام کے بارے میں روس کے حالیہ انتخابات کے پیش نظر کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوگی۔

ابنا: روس نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ شام کے بارے میں روس کے حالیہ انتخابات کے پیش نظر کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوگی۔ روس کا کہنا ہے کہ پیوٹن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی سے شام کے بارے میں روس کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی، روس نے اس سے قبل چين کے ہمراہ شام کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی تیار کردہ قرارداد کو ویٹو کردیا تھا جس کے بعد امریکہ اور اس کے عرب اتحادی سعودی عرب اور قطر کو سخت شکست و ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔....... /169