ابنا: امریکی ماہر قانون ایڈورڈ اسپانوس نے کہا کہ وہائٹ ہاوس عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو ہرگز خاطر میں نہیں لاتا ہے ، انہوں نے کہا کہ گوانتانامو جیل اور قیدیوں کو دی جانے والے تھرڈ ڈگری جسمانی ایذائيں اسی حقیقت کا ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اوباما سابق صدر بش کے نقش قدم پر ہی چل رہے ہیں اور وہ انسانی حقوق کی پامالی کے سلسلے میں بش سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔....... /169
5 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 300928
امریکہ میں ماہرین قانون نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کا ذرہ برابر احترام نہیں کرتا ہے جس کی بناپر امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال نہایت ابتر ہے۔