5 مارچ 2012 - 20:30

پاکستان کے وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ولاديمير پيوٹن کو ايک بار پھر روس کا صدر منتخب ہونے پر دلي مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا: پاکستان کے وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ولاديمير پيوٹن کو ايک بار پھر روس کا صدر منتخب ہونے پر دلي مبارک باد پیش کی ہے۔ نو منتخب روسي صدر نے رواں برس پاکستان آنے کي دعوت بھي قبول کرلي ہے .

اسلام آباد ميں پرائم منسٹر ہاؤس کے مطابق وزيراعظم يوسف گيلاني اور روس کے نومنتخب صدر کے درميان ٹيلي فونک بات چيت ہوئي ، وزيراعظم نے ولاديمير پيوٹن کو روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دي اور کہاکہ انکا انتخاب روسي عوام کي جانب سے ان پر اعتمادکا مظہر ہے۔....... /169